: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11جون(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کنگفشر ائیر لائنز - آئی ڈی بی آئی بینک کیس میں صنعتکار وجے مالیا اور یوبی (ہولڈنگز) لمیٹڈ کی 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔ ای ڈی نے آج یہاں ٹویٹر
پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ قانون کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے اور 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔ مالیا کی ہوا بازی کمپنی کنگفشر ایئر لائنس نے آئي ڈی بی آئی بینک سے قرض لیا تھا اور اس معاملے میں بینک نے ان کے خلاف قرض کی عدم ادایگی کی کارروائی کی ہے۔